Top 10 Anti Aging foods will change you within 12 days (really)

Top 10 Anti Aging foods will change  you within 12 days (really)

نمبر 10 Citrus Fruit یہ فروٹ ترش ذایقے کے حامل ہوتے ہیں اِن میں وٹامن سی اور فولک ایسڈ بکثرت پایا جاتا ہے۔اس کا استعمال جسم کو نقصان پہنچانے والا bad کولیسڑو ل اور یورک ایسڈ کو کم کرنے میں انتہائی موزوں ہے اِن کا باقاعدگی سے استعمال دل کے متعدد مسائل، سرکولیڑی پرابلم، اور جوڑوں کے درد سے بچاؤ میں مدد دیتا ہے۔روزانہ خالی پیٹ لیمن جوس پینے سے جسم سے زہریلے مادوں کا اخراج ہوتا ہے۔ اور موٹاپے میں بھی حیرت انگیز کمی لاتا ہے۔
نمبر9 0 Avocad o Avacado فیٹ کانٹینٹ سے بھرپور ہوتا ہے۔ جو weight gain کرتا ہے۔avacado کا باقاعدگی سے استعمال کولیسڑول کی سطح کو لیول میں رکھتا ہے۔ یہ ہمارے جسم کو فولک ایسڈ کے ساتھ ساتھ پوٹاشیم، وٹامن سی اور انٹی ایکسڈینٹ فراہم کرتا ہے۔
نمبر 8 Garlic سب سے آچھی اینٹی ایجنگ فوڈ ہے جو جسم سے انفیکشن کا خاتمہ کر کے حیرت انگیز فوائد مہیا کرتی ہے۔ کیونکہ اس میں اینٹی بائیوٹک خصوصیات وافر مقدار میں پائی جاتی ہیں َ جو بلڈ سرکولیشن کو بہتر بناتی ہے۔ ہائی کولیسڑول کو کم کرتی ہے۔جو لوگ روزانہ اس کی ایک ڈیلی باقاعدگی سے کھاتے ہیں۔ اُن کے جسم میں متعدد افیکشن کے ساتھ ساتھ کینسر کا خطرہ بھی نہیں رہتا۔ garlic کی اینٹی بائیوٹک پراپرٹی کینسر کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتی ہے۔ اور کینسر کے حملہ آور جرثوموں کے اثر کو ناکارہ بناتی ہے۔
نمبر 7 Barries سٹرابیری، بلیو بیری، بلیک بیری میں اینٹی آکسیڈنٹ پراپرٹی پائی جاتی ہیں۔ اس کا استعمال جوڑوں میں درد اور سوجن سے بچاتا ہے۔ damage سیل کی مرمت کرنے میں معاون ہے۔ ماہرینِ طِب کے مطابق بلیو بیری کا بکثرت استعمال مثانے کے متعدد مسائل سے بچاتا ہے۔
نمبر 6 Carrots گاجر میں وٹامن اے کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے۔ اِس سبزی میں موجود بیٹا کروٹین آنکھوں کی حفاظت کرتا ہے یہ ہمارے جسم میں موجود وٹامن میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ یہ آپ کی انکھوں میں موجود retina کو بہتر کام کرنے میں مدد گار کرتا ہے۔ ا س کا استعمال جھریوں سے بچاتا ہے۔ ماہرینِ طب اور حکیم حضرات اس بات پر متفق ہے گاجر کو زیادہ دیر تک پکا کر کھانے سے اس میں موجود وٹامن اور دیگر نیوٹرینٹ ضائع ہو جاتے ہیں َ
نمبر 5 olive oil زیتون کا آئل ایلفا لینو لینک ایسڈ کا بنیاد ذریعہ ہے۔ جو آپ کی سکن کو ہائیڈریٹ رکھنے میں اہم رول ادا کرتا ہے۔ چہرے سے جھریوں کے خاتمے کے لئے رات کو سونے سے قبل زیتون کے چند قطرے ہتھیلی پر ڈال کر جھریوں والے حصے کی مالش کریں اور بغیر صاف کیے سو جائیں َ صبح تازے پانی سے چہرہ واش کر لے۔یہ چہرے کی جھریوں کا مکمل خاتمہ کریں گے جس سے جلد پہلے سے بھی سموتھ ہو جائیں گی۔
نمبر 4 turmeric ہلدی ہر کچن میں موجود ہمارے کھانوں میں شامل ہو کر کھانوں کو ہیلتھی بناتی ہے۔ اس میں اینٹی inflamatory اور اینٹی کینسر پراپرٹی پائی جاتی ہیں۔یہ جسم سے ایجنگ سپارٹ کا خاتمہ کرتی اور جس کو انرجی پہنچاتی ہے۔
نمبر 3 aloevera ایلوویرا میں پائے جانے والے منرلز، وٹامن اور اینٹی آکسیڈینٹ نا صرف آپ کی سکن کو فائدہ پہچاتی ہے بلکہ آپ کے جسم کے لئے نایاب فوائد کا بہترین ذریعہ ہے۔ ایلوویرا کو ڈائریکٹ سکن پر اپلائی کرنے سے جھریوں اور داغ دھبوں کا خاتمہ ہوتا ہے۔ اس کا جوس پینے سے جسم میں موجود فاسد مادوں، ٹوکسن کا اخراج ہوتا ہے۔ جس سے جسم صحت مند رہتا ہے۔
نمبر 2 ٹماٹو ٹماٹر میں اینٹی آکسیڈیٹ پراپرٹی پائی جاتی ہیں۔ اس میں وٹامن اے وٹامن سی فولک ایسڈ کا ذخیرہ پایا جاتا ہے۔ ۔ یہ سکن radiation سے بچاتا ہے۔ سکن پر موجود انفیکشن کو دور کرنے میں موثر ہے۔ younger دکھائی دینے کے لئے ٹماٹو کا ماسک بنا کر چہرے پر لگانے سے نا صرف داغ دھبے جاتے رہتے ہیں بلکہ جھریاں بھی بتدریج کم ہو جاتی ہیں َ
نمبر1 فِش مچھلی ہر عمر کے افراد کے لئے یکساں خصوصیات کی حامل ہے فِش میں اومیگا 3 ایسڈ کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے۔ فِش میں موجود اینٹی آکسڈینٹ ہماری جلد سے wrickle کو قدرتی طور پر غائب کرتے ہیں َ جو عمر کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ جلدی پر واضح نظر آتے ہیں َ
in this video I have shared very helpful 10 Anti-Aging Foods That Will Make Your Skin Glowing

Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for “fair use” for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.
All the images in use this vedio are only for explainer and Educational purposes
“Fair Use” guidelines: www.copyright.gov/fls/fl102.html
Film Footage courtesy of Pixabay.com, Used by Permission as a free use. Image(s) used under free license from pixabay.com.
سدا جوانی
#Younger_Tips
#Anti_aging
#anti_aging_foods
#Knowledge_Of_World
beauty secrets, skin problems, washing face, dry skin, acne cleansers, scrubs, damage skin, skin peeling, problem skin skin type, diy products, perfect skin, cleansing moisturizing, get rid of acne, dark spots solution, skin tags blackheads, skin care routine, facial mask, face care routine, skin care tips, facial treatment, wrinkles, freckles, young skin secret tips, wrinkles around eyes, wrinkles on forehead, natural glow home remedies,